• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مقبوضہ فلسطین کے طلبہ کے لیے”ھولوکاسٹ ” کا مضمون لازمی قرار

پیر 17-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_gideon-saar-israel-education-minister

اسرائیلی وزیر تعلیم گدعون عزرا نے مقبوضہ فلسطین کے 1948ء کے علاقوں میں فلسطینی طلبہ کے لیے آئندہ تعلیمی سال سے”ہولوکاسٹ” کا مضمون میٹرک کے طلبہ کے لیے لازمی قرار دیا ہے۔

کثیرالاشاعتی عبرانی اخبار”یدیعوت احرونوت” کی اتوار کی اشاعت میں شامل رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وزارت تعلیم نے مقبوضہ فلسطین کے 1948ء کے دوران اسرائیل کے زیرتسلط علاقوں میں اسکولوں کے پرنسپل اور شعبہ تعلیم کی انتظامیہ کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے، جس میں انہیں بتایا گیا کہ حکومت آئندہ سال سے میٹرک کے طلبہ کے لیے”ھولوکاسٹ” کا مضمون لازمی قرار دیا جائے گا جسے آئندہ سے باقاعدہ تعلیمی پرچے کے طور پر فلسطینی بچوں کو پڑھایا جائے گا۔

اس مضمون میں دوسری جنگی عظیم میں پولینڈ میں ہٹلر اور نازیوں کے ہاتھوں یہودیوں کے قتل عام سے متعلق سوال کو لازمی قرار دیا جائے گا۔

دوسری جانب فلسطینی وزارت تعلیم کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ عرب طلبہ کے لیے "ہولوکاسٹ” کے مضمون کو لازمی قرار دینے کا مقصد یہ ثابت کرنا ہے کہ عرب طلبہ اور اساتذہ نازیوں کے ہاتھوں دوسری جنگ عظیم میں یہودیوں کے قتل عام سے نابلد ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.