• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں دو مساجد شہید کردیں

منگل 03-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں دو مساجد شہید کردیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاست کی مظالم جاری، اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارےمیں دو مساجد کوشہید کردیا ۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی بلڈوزروں نے پولیس اور فوج کی نگرانی میں علی الصبح مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے علاقے "جبل جئیس "پر دھاوا بولا اور زیرتعمیرمسجد کو شہید کردیا۔

https://www.facebook.com/roznamaquds/videos/2387411068199485/

 

دوسری جانب صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے "جبل جوھر” میں بھی ایک مسجد کوبلڈوزر کی مدد سے شہید کردیا، اسرائیلی فوج  کی جانب سے جاری ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ مسجد غیر قانونی طور پر یہودیوں کے  علاقے c میں  تعمیر کی گئی تھی جو کہ اوسلو معاہدے کے تحت  اسرائیلی کے زیر انتظام ہے اور اسرائیل اپنے علاقوں میں فلسطینیوں کی تعمیرات کو برداشت نہیں کرے گا۔

Tags: جبل جئیسجبل جوھرمساجد کوشہید کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.