• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج اور فلسطینیوں میں جھڑپیں ،متعدد نوجوان زخمی

جمعہ 30-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج اور فلسطینیوں میں جھڑپیں ،متعدد نوجوان زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض اسرائیلی فوج  کا بیت المقدس کے شہرجنین پردھاوا مزاحمت پر صیہونی فوج نے آنسو گیس اور فائرنگ کر دی جس سے کم سے کم 10 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین میں صیہونی فوج نے گھرگھرتلاشی کا عمل شروع کیا اور روایتی لوٹ مار اوررہائشیوں پرتشدد کیا جس پرفلسطینوں نے مزاحمت کی، مشتعل مزاحمت کاروں کو منتشر کرنے کیلئے اسرائیلی فوج نے آنسو گیس کے شیل فائرکیئے جس کے  جواب میں فلسطینیوں نے پتھراؤ کیا، فلسطینیوں کی جانب سے پتھراؤ پر اسرائیلی فوج نے براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سے کم سے کم 10 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جبکہ مظاہرین کے پتھراؤ سے چہرے پر پتھرلگنےسے 2 اسرائیلی فوجی شدید زخمی ہوگئے۔

بعد میں اسرائیلی فوج نے پتھراؤ کے الزام میں متعدد فلسطینیوں کو بھی گرفتار کرلیا ہے جن میں زیادہ تعداد 14 سے 25 سال کے نوجوانوں کی ہے

Tags: اسرائیلی فوجی شدید زخمیجنین پردھاوافلسطینی زخمیفلسطینیوں نے پتھراؤ کیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.