• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کی مزید فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کی تیاریاں

بدھ 28-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی مزید فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کی تیاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کا الخلیل کے قصبے پر دھاومتعدد فلسطینی گھروں کی مسماری کی تیاری، مزاحمت کرنے پر چار فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا۔

گزشتہ روز صیہونی فوج  کی بھاری نفری نے مقبوضہ فلسطین کے تاریخی شہر الخلیل کے نواحی قصبے واران  پر دھماوا بولا ، 40 سے زائد صیہونی فوجیوں نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کیا ، اس دوران بعض فلسطینی گھروں سے رہائشیوں کو باہر نکال کر تصاویر اور ان کی پیمائش کی ۔

صیہونی فوج نے جن گھروں کی تصاویر اور پیمائش کی ان میں اکثر گھر ان فلسطینیوں کے ہیں جو کئی بار انتظامی قید کاٹ چکے ہیں ،

فلسطینی مقامی ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی فوجیوں نے انتظامی قید کاٹنے والے اسیران احمد العصافرہ اور مومن اور الزھور کے گھر وں کی بھی تصاویر بنائیں جبکہ پیمائش اور  نقشہ بنانے سے پہلے گھر کے تمام مکینوں کو باہر نکال دیا۔

صیہونی فوج نے اکثر مکینوں کو تفتش کیلئے بھی  طلب کیا جبکہ مزاحمت کرنے والے چار فلسطینیوں کو بھی گرفتار کرلیا ۔

Tags: انتظامی قید کاٹنے والے اسیرانتاریخی شہر الخلیلگھروں کی مسماری کی تیاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.