• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مسجد اقصیٰ کی شہادت کے لیے فرضی تصاویر پر مبنی ویڈیو کیسٹ تیار

اتوار 16-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_al-aqsa-mosque-in-danger

انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کی شہادت کے لیے ایک فرضی ویڈیو تیار کی ہے جس میں جنگی طیاروں کی بمباری میں فرضی تصاویر کے ذریعے مسجد اقصیٰ کو شہید کیے جانے کے بعد کا منظر پیش کیا گیا ہے۔

فرضی تصاویر پر مبنی یہ ویڈیو انتہا یہودیوں کو فروخت کرنے کے لیے اہم قومی اور سماجی مواقع پر پیش کی جائے گئی۔ اس تصاویری ٹیپ کا مقصد یہودیوں کی نئی نسل کو مسجد اقصیٰ کی شہادت کے لیے ان کی ذہن سازی کرنا اور قبلہ اول کی شہادت کے لیے اہداف کا تعین کرنا ہے۔

انتہا پسند یہودیوں کی جانب سے یہ ویڈیو ایک ایسے وقت میں تیار کی گئی ہے جبکہ قبلہ اول کی شہادت کے لیے صہیونیوں کی جانب سے مسجد کے گرد یہودی معابد کی تعمیر اور اس کی بنیادوں میں سرنگوں کی کھدائی جیسی سازشیں زوروں پر ہیں۔ اس کے علاوہ صہیونیوں کی نئی سازش کے ساتھ ساتھ انتہا پسندوں کی طرف سے مسجد اقصیٰ کی جگہ ھیکل سلیمانی کا سنگ بنیاد رکھنے اور اس کی تعمیر کے سلسلے میں کوششیں تیز کی جا چکی ہیں۔

دوسری جانب عرب نشریاتی ادارے”الجزیرہ” نے القدس یونیورسٹی کے شعبہ تحقیقات اسلامی کے ڈائریکٹر مصطفیٰ ابو صوی کا ایک بیان نقل کیا ہے ،جس میں ان کا کہنا ہے کہ "انتہا پسند یہودی آپنے 13 سال اور اس سے بڑی عمر کے بچوں کے بارے میں خواہیش رکتھے ہیں کہ وہ مستقبل میں جنگی جہازوں کی ہواباز بنیں اور ہوابازی کے دوران مسجد اقصیٰ پر بمباری کر کے اسے شہید کر دیں، یہودی اسی خواہش کی بنیاد پر بچوں کی ذہنی تعمیر کرتے ہوئے انہیں تعلیم دے رہے ہیں”۔

انہوںنے مزید کہا کہ اسطرح کے نظریات انتہا پسند یہودی تنظیم”امنا جبل ھیکل” سے وابستہ یہودیوں کے ہیں، ان کا خیال ہے کہ” قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک مسجد اقصیٰ دنیا میں قائم ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.