• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کی گئی ہڑتال کامیابی سے اختتام پذیر

ہفتہ 24-08-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کی گئی ہڑتال کامیابی سے اختتام پذیر
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے  فلسطینی قصبے ابو دس میں عام ہڑتال کامیابی   سے اپنے اختتام کو پہنچ گئی ،ہرتال کے دوران تمام کاروباری مراکز بند اور معمولات زندگی  مکمل طور پر معطل  رہے ۔

تفصیلات کے مطابق بیت المقدس کے نواحی علاقے ابو دس میں بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے عام ہڑتال کامیابی سے ہمکنار ہو کر اختتام پذیر ہو گئی۔ہڑتال کے دوران علاقے کے تمام کاروباری مراکز،سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے مکمل طور پر بند رہے بعد ازاں جمعہ کی نماز کے بعد احتجاجی مظاہرین نے اسرائیلی ریاست کے خلاف ریلیاں نکالی اور احتجاج کیا۔

یاد رہے کہ  اس عام ہڑتال کا اعلان علاقے کی تمام سیاسی اور مذہبی نمائندہ جماعتوں نے باہمی مشاورت سے کیا تھا  جس کا مقصد اسرائیلی جیلوں میں اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے بھوک ہڑتال پر بیٹھے فلسطینی قیدیوں سے یکجہتی کا اظہار تھا۔

Tags: فلسطینی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کی گئی ہڑتال کامیابی سے اختتام پذیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.