• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے بیت المقدس میں فلسطینی گھروں کو گرانے کا حکم دے دیا

بدھ 21-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے بیت المقدس میں فلسطینی گھروں کو گرانے کا حکم دے دیا
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی فوج کے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے العیسویہ میں  متعدد مقامات پر چھاپے، فلسطینیوں کے آبائی گھروں کی مسماری  کے احکامات جاری کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قابض صہیونی فوج  ، پولیس کے ساتھ القدس بلدیہ کے اہلکاروں نے چھاپہ مارا اور مشرقی بیت المقدس میں العیسویہ کے مقام پر فلسطینیوں کے رہائشی مکانات، دکانیں اور دیگراملاک کو غیرقانونی قراردے کران کو گرانے کے احکامات جاری کیئے ہیں ، مقامی فلسطینیوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جن مکانات کو گرانے کے احکامات دیئے ہیں ان میں سے اکثر قدیم ہیں ، آبائی طور پر اس میں رہائش پزیر ہیں جبکہ ان میں سے بعض ہیں جو تقریبا 10 سے  12 سال پہلے تعمیر کیے گئے اور وہ بھی غیر قانونی نہیں ہیں۔

اسرائیلی پولیس کی معیت میں القدس بلدیہ کے اہلکاروں کی بڑی تعداد نے چھاپہ مارا اور فلسطینیوں کو گھروں اور دکانوں کو خالی کرنے کا حکم دیا۔خیال رہے کہ العیساویہ قصبہ گذشتہ کئی ماہ سے کشیدگی کا مرکز ہے اور اسرائیلی فوج اورپولیس کی بھاری نفری نے مقامی باشندوں کے مکانات کی مسماری کے ساتھ ان پر عرصہ حیات تنگ کردیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.