• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نکبہ کی 62 ویں سالگرہ کے موقع پر غزہ میں عظیم الشان ریلیاں

ہفتہ 15-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_nakba-day-gaza-rally

نکبہ کی 62ویں سالگرہ کے موقع پرجمعہ کے روزغزہ وادی میں دو عظیم الشان ریلیاں نکلیں جس میںدسیوں ہزار لوگوں نے شرکت کی۔ پہلی ریلی جبالیا ریفوجی کیمپ کی الخلفا الراشدین مسجد سے نماز جمعہ کے فوراََ بعد نکلی ۔

اس ریلی میں ہزار ہا افراد نے شرکت کی ۔شرکاء مارچ نے اپنے ہاتھوں میں فلسطینی جھنڈے اور کتبے اٹھائے ہوئے تھے جن پر ان بستیوں کے نام درج تھے جہاں وہ 1948میں اسرائیلی قبضے سے پہلے رہا کرتے تھے اور بعد میں وہاں سے نکال کر ریفوجی کیمپوں میں بسنے کیلئے مجبور ہوئے تھے۔

شرکاء ریلی نے ریفوجی کیمپ کی گلیوں میں مارچ کیا اور وہ مطالبہ کررہے تھے کہ انہیں ان کے گھر واپس دئیے جائیں ،انہیں وہیں پر بسایا جائے جہاں سے انہیں آج سے 62سال پہلے زبردستی نکالا گیا تھا۔ مارچ کے شرکاء میں حماس رہنماء اور پرانے بزرگ ریفوجی شامل تھے جن کے پاس اپنے گھروں کی چابیاں اور اپنی زمینوں کے ملکیتی دستاویزات ابھی بھی موجود ہیں۔

اسی طرح کی ایک اور، ریلی غزہ کے مرکزی علاقے نصیرات ریفوجی کیمپ سے نکلی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ مارچ میں شامل شرکاء نے میزبان ممالک میں ریفوجیوں کو بسانے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ انہیں اپنے آبائی علاقوں میں رہنے اور جینے کا حق دیا جائے ۔شرکاء ریلی نے عباس اسرائیل مذاکرات کی بھر پور مذمت کی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.