• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

قابض اسرائیلی نیوی کی فلسطینی ماہی گیروں پر اندھا دھند فائرنگ

ہفتہ 17-08-2019
in غزہ, فلسطین
0
صیہونی نیوی کی فائرنگ، 13 سالہ فلسطینی ماہی گیر زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کے بعد اسرائیلی نیوی بھی بربریت پر اتر آئی،جمعہ کی صبح غزہ پٹی کے قریب ساحلی علاقے میں حصول رزق کے لیے آنے والے فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کردی۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی بحریہ نے جمعہ کی صبح  اس وقت غزہ کی پٹی کے ساحلی علاقے میں فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ شروع کر دی جب وہ مچھلی کے شکار کے لیے سمندر میں اترے تھے۔

 عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی کشتیووں نے غزہ کی شمالی ساحلی  پٹی پر  فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر اندھا دھند  فائرنگ کی اور انہیں کنارے پر واپس جانے پر مجبور کر دیا۔تاہم کسی ماہی گیر کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

 یاد رہے کہ صہیونی نیوی روزانہ کی بنیاد پر غزہ میں غیر مسلح فلسطینی ماہی گیروں کو  فائرنگ کا نشانہ بناتی رہتی ہے جو اسرائیلی فوج کی جانب سے  طے کردہ حدود میں مچھلیوں کا شکار کر رہے ہوتے ہیں۔

Tags: قابض اسرائیلی نیوی کی فلسطینی ماہی گیروں پر اندھا دھند فائرنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.