• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودیوں کا اسرائیل کے خلاف مظاہرہ،صیہونی پولیس کی کارروائی متعدد زخمی

جمعہ 16-08-2019
in خاص خبریں
0
یہودیوں کا اسرائیل کے خلاف مظاہرہ،صیہونی پولیس کی کارروائی متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ بیت المقدس میں غیرقانونی ریاست اسرائیل اور صیہونی ازم کے خلاف احتجاج کرنے والے یہودیوں پر صیہونی فوج اور پولیس کا دھاوا، متعدد یہودی زخمی مذہبی پیشوا سمیت 4 یہودی گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس  میں یہودی ربی (مذہبی پیشوا) آرش گیلائین کی سربراہی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں غیرقانونی ریاست اسرائیل اور صیہونی ازم کے خلاف یہودیوں نے شرکت کی،  یہودی مظاہرین نے مقبوضہ فلسطین پر فلسطینیوں کے حق کوتسلیم کرتے ہوئے غیرقانونی جبری طور پرقائم کی گئی ریاست اسرائیل اورصیہونی ازم کے خلاف نعرے بازی کی۔

یہودی ربی آرش گیلائین کی سربراہی میں ہونے والے احتجاج کوروکنے کیلئے صیہونی پولیس اور فوج نے مظاہرین کوروکنے کی کوشش کی اور ناکامی پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے شیلز کا استعمال کیا جس نتیجے میں کم از کم 10 یہودی مظاہرین زخمی ہوگئے جبکہ صیہونی پولیس نے یہودی مذہبی پیشوا سمیت 4 مظاہرین کو گرفتار کرلیا ۔

Tags: رصیہونی ازم کے خلاف نعرے بازییہودی ربییہودیوں کا اسرائیل کے خلاف مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.