• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

ٖٖغیرقانونی اسرائیلی بستیوں کی تعمیرعالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے،اقوام متحدہ

اتوار 11-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
ٖٖغیرقانونی اسرائیلی بستیوں کی تعمیرعالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے،اقوام متحدہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اقوام متحدہ نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں 2300 گھروں کی تعمیرپر سخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی آباد کاری کے خلاف موثراورٹھوس اقدامات بہت ضروری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کےانسانی حقوق امور کے ماہر لیلانی فرحہ اور اسرائیلی امور کے تجزیہ نگار مائیکل لینک نے اپنے بیانات میں مقبوضہ فلسطین میں یہودی آبادکاری کے حالیہ منصوبوں پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں 2300 گھروں کی تعمیرکا اسرائیلی اعلان عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے جس کا مقصد غرب اردن میں اپنی سیاسی بالادستی کو یقینی بنانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ غرب اردن میں یہودی آباد کاری غیرقانونی اور فلسطینی اراضی کو اسرائیل میں ضم کرنے کی کوشش ہے۔

دونوں عالمی ماہرین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ  فلسطین میں یہودی آباد کاری پر تنقید کافی نہیں بلکہ یہودی توسیع پسندی کی روک تھام کے لیے بین الاقوامی برادری کو ٹھوس اقدامات کرنا ہوں گے۔

Tags: اقوام متحدہغیرقانونی اسرائیلی بستیوں کی تعمیریہودی آباد کاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.