• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج کا فلسطینی شہید کے گھردھاوا،تلاشی کے نام پر توڑپھوڑ

جمعرات 08-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی افواج کی کارروائیاں، متعدد فلسطینی نوجوان اغواء
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کوہراساں کرنے کا سلسلہ جاری،گزشتہ روز فلسطینی شہید محمد عبید کے گھر دھاوا بول دیا،گھر کی تلاشی لی اور اہل خانہ کو زدوکوب کیا۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیل فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز بھی بیت المقدس کے علاقے العیسویہ میں فلسطینی شہید  محمد عبید کے گھر پر ہلہ بو ل دیا اور گھر کی تلاشی کا نام پر تمام سامان درہم برہم کردیا۔

عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کی بڑی نفری نے شہید کے گھر کو چاروں طرف سے گھیرے میں لے لیا تھا  اور ان کے چھاپے کا مقصد شہید کے بھائی  احمد کو حراست میں لینا تھا لیکن گھر پر غیر موجودگی کی وجہ سے وہ حراست سے محفوظ رہا۔

یاد رہے کہ 21 سالہ محمد عبید رواں سال 27 جون کو العیسویہ میں دوران احتجاج اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہو گیا تھا۔

Tags: قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کوہراساں کرنے کا سلسلہ جاری،گزشتہ روز فلسطینی شہید محمد عبید کے گھر دھاوا بول دیا،گھر کی تلاشی لی اور اہل خانہ کو زدوکوب کیا۔
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.