• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج کی بربریت،مسجد اقصی کے محافظ پر شدید تشدد

بدھ 07-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کی بربریت،مسجد اقصی کے محافظ پر شدید تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی سنگ دلی اور بربریت سے مسجد اقصی کے محافظ بھی محفوظ نہیں رہے۔مسجد اقصی کے رکھوالے پر بہیمانہ تشدد کر کے شدید زخمی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے مسجد اقصی کے رکھوالے مہند ادریس کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔

 عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج نے مسجد اقصی کے محافظ کو مصلیٰ باب رحمت کے قریب اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی ڈیوٹی پرمامور تھا۔ وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں زخمی ہونے والے فلسطینی اور قبلہ اول کے محافظ کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے میں بتائی جا رہی ہے ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.