• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض اسرائیلی فوج اپنی احمقانہ حرکتوں کی وجہ سے مذاق کا نشانہ بننے لگی

پیر 05-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج اپنی احمقانہ حرکتوں کی وجہ سے مذاق کا نشانہ بننے لگی
10
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )نہتے فلسطینیوں سے خوف زدہ اسرائیلی فوج احمقانہ حرکتوں کی وجہ سے دنیا بھر میں تمسخر کا نشانہ بنانے لگی۔

تفصیلات کے مطابق نہتے فلسطینیوں سے  خوف زدہ اسرائیلی فوج اپنی احمقانہ حرکتوں کے باعث سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن رہی ہے۔گزشتہ دنوں  بھی ایسی ہی بچکانہ حرکت اسرائیلی فوج سے سرزد ہو گئی جب انہوں نے ایک فلسطینی دکان پر چھاپہ مار کر متعدد بوٹ یہ کہہ کر قبضے میں لے لیے کہ یہ دہشت گردی کی کارروائی میں استعمال ہو سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ مختلف فلسطینی دکانوں پر چھاپے مارنا ااور وہاں سے سامان ضبط کرنا اسرائیلی فوجیوں کی پرانی روایت ہے اور اس قسم کی کارروائیوں پر اکثر انکو شدید تنقید کا نشانہ بننا پڑتا ہے۔

Share10TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.