• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض یہودی آباد کاروں کی درندگی،3 فلسطینی زخمی کردیئے

پیر 05-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
قابض یہودی آباد کاروں کی درندگی،3 فلسطینی زخمی کردیئے
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )مسلح قابض یہودی آباد کاروں کے نہتے فلسطینی شہریوں پر حملے جاری،رام اللہ میں 3 فلسطینی شہریوں کو تشدد کا نشانہ بناکر شدید زخمی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق مظلوم فلسطینی شہری قابض صیہونی ریاست کی جانب سے دو طرفہ عذاب سہہ رہے ہیں،جہاں ایک طرف انکو قابض اسرائیلی فوجی کی بدمعاشی اور تشدد کا سامنا ہے وہیں غیر قانونی طور پر فلسطینی زمین پر قابض یہودی آباد کار بھی فلسطینی شہریوں کو کسی بھی طرح زک پہنچانے سے باز نہیں آتے۔گزشتہ روز بھی ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا جب مسلح یہودی آباد کاروں نے تین نہتے فلسطینی شہریوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق یہ واقعہ رام اللہ شہر کے نبی صالح نامی گاؤں میں پیش آیا۔

فلسطینی سماجی کارکن بلال ال تہیمی کا کہنا ہے کہ  حملہ کرنے والے یہودی آباد کاروں کا تعلق حالامش نامی یہودی آباد کار علاقے سے تھا،جو کہ فلسطینیوں کی زمین پر قبضہ کر کے تعمیر کیا گیا تھا ۔انکا کہنا تھا کہ حملہ آور بڑی تعداد میں تھے اور وہ ایک دم فلسطینی شہریوں پر پل پڑے۔زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انکی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

Tags: قابض یہودی آباد کاروں کی درندگی،3 فلسطینی زخمی کردیئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.