• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

انتظامی قید کے خلاف مزید 8 فلسطینی قیدی بھوک ہڑتال پر آگئے

پیر 05-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
انتظامی قید کےخلاف مزید8 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی ریاست  کی مختلف جیلوں میں محبوس فلسطینی  قیدی جیل حکام کے مظالم سے تنگ آ کر بھوک ہڑتا ل پر اتر آئے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی مختلف جیلوں میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید کیے گئے 8 فلسطینی اسیران نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

تفصیلات  کے مطابق مرکز برائے فلسطینی اسیران کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے شہری منیر عبدالجلیل العبد  نے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے،انکے بھائی عمر العبد بھی ایک اسرائیلی جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔

بھوک ہڑتال کرنے والے دوسرے قیدی رام اللہ کے نواحی علاقے کوبر کے رہائشی فلسطینی حمزہ عواد ہیں۔ حمزہ نے حال ہی میں انتظامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔ مشرقی بیت المقدس کے ابو دیس قصبے کے اسماعیل علی بھی بھوک ہڑتالی اسیران میں شامل ہوگئے ہیں۔

اسیر سلطان خلوف جنین قصبے کے رہائشی ہیں جو جنہوں نے 8 جولائی سے بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔

 جبکہ دوسری طرف عوامی محاذ کے رہ نما احمد زھران محمد ، محمد ابو عکر، مصطفیٰ الحسنات، خذیفہ بدر 26 دن سے اور حسن الزغاری 18 دن سے بھوک ہڑتال پرہیں۔

ذرائع کے مطابق 33 سالہ بھوک ہڑتالی اسیر خذیفہ بدر کی حالت نازک ہونے کے سبب انکو اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔

Tags: 8 فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.