• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

غزہ سرحد پار کرنے کا الزام،اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی بچوں کو گرفتار کرلیا

ہفتہ 03-08-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ سرحد پار کرنے کا الزام،اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی بچوں کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی بچوں کو گرفتار کرنے کا سلسلہ جاری ،گزشتہ رات غزہ کی سرحد کے پاس سے دو فلسطینی بچے گرفتار کرلیے۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے رات گئے غزہ کی سرحد کے قریب سے دو فلسطینی بچے گرفتار کر لیے۔اسرائیلی فوج نے الزام لگایا ہے کہ بچے سرحد پار کر کے اسرائیل کی حدود میں داخل ہونا چا ہ رہے تھے۔

اسرائیلی فوج نے اپنی ایک بیان میں دو فلسطینی بچوں کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان میں ایک بچے کی عمر 11 جب کہ دوسرے کی عمر 15 سال ہے۔اور دونوں کو غزہ سرحد کے بہت قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے بیان میں بچوں کے پاس سے چاقو کی برآمدگی کا بھی دعوی کیا ہے۔ترجمان  نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ بچے اس کے ذریعے یہودی آباد کاروں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔

یاد رہے کہ اس قبل بھی اسرائیلی فوج متعدد فلسطینیوں کو غزہ سرحد پار کرنے کے الزام میں حراست میں لے چکی ہے جو مختلف اسرائیلی جیلوں میں قید کی زندگی گزار رہے ہیں۔

 

Tags: سرائیلی فوج نے دو فلسطینی بچوں کو گرفتار کرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.