• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی اتھارٹی کی عرب ممالک سے صدی کی ڈیل مستر کرنے کی اپیل

جمعہ 02-08-2019
in پی ایل او, خاص خبریں, فلسطین
0
اسرائیل سے معاہدے ختم کرنے کا فلسطینی صدر کا بیان محض بیان ہی ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطین اتھارٹی کی سربراہی کمیٹی نے عرب ممالک کے  حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکہ کی جانب سے پیش کردہ اقتصادی ڈیل کو مسترد کردیں۔

تفصیلات کے مطابق کمیٹی نے یہ بیان رام اللہ میں ایک اہم اجلاس کے بعد جاری کیا جو کہ فلسطینی صدر محمود عباس کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔بیان میں کہا گیا کہ فلسطینی اتھارٹی امریکہ کی جانب سے پیش کیے جانے والے نام نہاد اقتصادی ڈیل کے مالی اور سیاسی دونوں منصوبوں کو مسترد کرتی ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ فلسطینی اتھارٹی یہ بات سمجھتی ہے کہ نام نہاد امن منصوبہ در حقیقت اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کو تقویت فراہم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔اور اس کا مقصد فلسطینیوں کی مزید سر زمین پر قابض ہونا اور فلسطینی قوم کو محدود کرنا ہے۔

کمیٹی نے 2002   میں  بیروت کانفرنس میں کئے گئے معاہدے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ عرب ممالک کو اس معاہدے کی روشنی میں  اسرائیل سے نارملائزیشن کی تمام کوششوں کو ترک کردینا چاہیئے اور فلسطینی  حمایت میں دو ٹوک موقف اختیار کرناچاہئے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.