• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یوم نکبہ ملک بھر میںفلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور آئی ایس او کے اسرائیل مخالف مظاہرے۔

ہفتہ 15-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_iso-plf-protest-israeli-usa-burning-flags1

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے ناپاک وجود کے دن (14مئی)کو یوم نکبہ کے طور پر منایا گیا اور ملک بھر میں بشمول اسلام آباد،لاہور اور کراچی میں مختلف مقامات پر بعد نماز جمعہ احتجاجی مظاہرے منعقد کئے گئے ، کراچی میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام شہر بھر کی جامعہ مساجد میں بشمول میمن مسجد بولٹن مارکیٹ ،جامع مسجد نور ایمام ناظم آباد،جامع مسجد حسینی برف خانہ ملیر اور لانڈھی سمیت مختلف مقامات پر امریکا مردہ باد اور اسرائیل نامنظور احتجاجی مظاہرے کئے گئے،مظاہروں میں سینکروں افراد نے شرکت کی جبکہ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی آزاد ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا اور امریکا اسرائیل کی شدید مذمت کی ،مقررین نے کہا کہ غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے گذشتہ 63 برس سے فلسطینی مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ گرائے جا رہے ہیں لیکن افسوس ناک صورت حال ہے کہ مسلم امہ بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہے ان کا کہنا تھا کہ مسلم امہ کو بیدار ہونا ہو گا اور مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے اقدامات کرنے ہوں گے جبکہ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ فلسطین کی آزادی جد جہد سے ہی ممکن ہے اور پاکستان کے عوام فلسطین کے عوام کے ساتھ ہیں اور ہر پلیٹ فارم پر فلسطینیوں کی اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔اس موقع پر مظاہرین نے امریکا اسرائیل سے نفرت کا اظہارکرتے ہوئے امریکا مردہ باد اور اسرائیل نامنظور فلک شگاف نعرے بھی لگائے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.