• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 15 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

اسرائیلی وزیراعظم کا گھناؤنا منصوبہ،مغربی کنارے میں مزید 6000عمارتیں بنانے کا حکم

بدھ 31-07-2019
in بریکنگ نیوز, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی وزیراعظم کا گھناؤنا منصوبہ،مغربی کنارے میں مزید 6000عمارتیں بنانے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی وزیر اعظم کی جانب سےمزید فلسطینی زمین پر قبضے کا فیصلہ،مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کے لیے مزید 6000  گھر تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی ریاست کی جانب سے توسیع پسندانہ عزائم میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ایک اسرائیلی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل کی سیکورٹی کابینہ مغربی کنارے کے سی ایریا میں یہودی آباد کاروں کے لیے مزید 6000 گھر تعمیر کرنے کے بارے میں منصوبہ بند ی کر رہی ہے ۔اخبار کا دعوی ہے کہ ان گھروں کی تعمیر کے احکامات اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی طرف سے جاری کئے گئے ہیں۔

اخبار کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی سیکورٹی کابینہ  کو گزشتہ روز اسرائیلی وزیر اعظم  کی جانب سے جاری کردہ احکامات میں بتایا گیا کہ وہ مغربی کنارے میں 6000 نئے گھروں کی تعمیر اور اس پر فلسطینی عوام کی جانب سے ممکنہ ردعمل سے نمٹنے کے لیے حتمی منصوبہ بندی کریں تا کہ تعمیر کا فوری آغاز کیا جا سکے۔

یاد رہے کہ یہ متنازعہ احکامات اس وقت جاری کیے گئے جب امریکی صدر کے داماد اور امریکی خصوصی مشیر برائے مشرق وسطی جئیرڈ کوشنر نے حال ہی میں اسرائیل کا دورہ کیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم کے اس اقدام کے پیچھے بھی امریکی مشیر کا ہاتھ ہے۔

Tags: مغربی کنارے میں مزید 6000عمارتیں بنانے کا حکمنئی یہودی سازشنیتن یاہو کا مزید 6000 گھر بنانے کا حکم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.