• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

تین سالہ فلسطینی بچے سے تفتیش،اسیران کمیشن کی اسرائیل پر کڑی تنقید

بدھ 31-07-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی پولیس نے 3 سالہ فلسطینی بچے کو تفتیش کیلئے طلب کرلیا
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی اسیروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے کمیشن نے 3 سالہ فلسطینی بچے کو تفتیش کے لیے طلب کیے جانے پر اسرائیلی حکام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

کمیشن  کے سربراہ قدری ابو بکر نے اسرائیلی ریاست کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ قابض ریاست فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے خلاف سنگین جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کے 3 سالہ فلسطینی بچے کی جان کو شدید خطرات لاحق ہیں اور عالمی برادری خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے۔

 یاد رہے کہ گزشتہ روز صیہونی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے العیسویہ کے رہائشی 3 سالہ محمد علیان کواسرائیلی فوجی گاڑیوں پر پتھراؤ کے الزام میں تفتیش کیلئے طلب کیا تھاس جس کے بعد اس کے والد ننھے عالیان کو تفتیش کیلئے صیہونی تفتیشی مرکز لے کر گئے جہاں صیہونی حکام نے معصوم بچے سے فوجی گاڑیوں پر پتھراؤ کے حوالے سے تفتیش کی تھی ۔

Tags: 3 سالہ فلسطینی بچے سے تفتیشتین سالہ فلسطینی بچے سے تفتیش،اسیران کمیشن کی اسرائیل پر کڑی تنقید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.