• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

اسرائیلی مظالم پر خاموشی،اسلامک جہاد کی فلسطینی اتھارٹی پر کڑی تنقید

جمعرات 25-07-2019
in پی ایل او, فلسطین
0
اسرائیلی مظالم پر خاموشی،اسلامک جہاد کی فلسطینی اتھارٹی پر کڑی تنقید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی عسکری تنظیم اسلامک جہاد نے   فلسطینی اتھارٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ  حالیہ صہیونی مظالم پر فلسطینی اتھارٹی کا  ردعمل   ناقابل ہضم ہے۔

اسلامک جہاد کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ اسرائیلی بربریت اور  اسرائیل کی جانب سے صور باھر میں فلسطینی گھروں کی مسماری پر فلسطینی اتھارٹی کا کمزور ردعمل  شرمناک ہے اور فلسطینی اتھارٹی فلسطینی عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے میں ناکام رہی ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کی بیت المقدس میں برپا کیے جانے والے اسرائیلی مظالم  کی وجہ سے فلسطینیوں کی شناخت خطرے میں ہے اور فلسطینیوں کو چن چن کر اسرائیلی فوج کی جانب سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ  فلسطینیوں کے مسائل کا حل صرف اور صرف اسرائیل کے خلاف مسلح جدوجہد میں ہی پنہاں ہے۔

Tags: اسلامک جہاد کی فلسطین اتھارٹی پر کڑی تنقید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.