• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی حکام کی یقین دہانی،حماس رہنما الشیخ جمال کا بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

ہفتہ 20-07-2019
in حماس, فلسطین
0
اسرائیلی حکام کی یقین دہانی،حماس رہنما الشیخ جمال کا بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
0
SHARES
7
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اسرائیلی رکن پارلیمنٹ اور حماس کے  اسیر رہنما الشیخ جمال الطویل نے صہیونی حکام کی جانب سے رہائی کی یقین دہانی کے بعد اپنی بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

مرکز برائے اسیران فلسطین کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ الشیخ جمال کو صہیونی حکام کی طرف سے یہ یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ ان کی موجودہ حراست کی مدت ختم ہونے کے بعد اس میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی اور انکو فوری طور پر رہا کردیا جائے گا۔صیہونی حکام کی جانب سے یہ یقین دلائے جانے کے بعد الشیخ جمال الطویل نے اپنی بھوک ہڑتال کو ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

 یاد رہے کہ الشیخ جمال الطویل نے 15 جولائی کو اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ انہیں 15 اپریل 2018ء کو حراست میں لیا گیا اور بغیر کسی الزام کے انتظامی حراست میں منتقل کردیا گیا تھا۔ 8 ماہ کے بعد انہیں رہا کیا گیا مگر انہیں ایک دفعہ پھر گرفتار کرکے نام نہاد انتظامی قید کے تحت محبوس کردیا گیاتھا۔

الشیخ جمال جن کا تعلق غزب اردن سے ہے اور وہ حماس کے سرگرم رہنما اور فلسطینی رکن پارلیمنٹ بھی ہیں۔اس سے پہلے بھی انکو متعدد دفعہ گرفتار کیا گیا ہے۔ایک محتاط اندازے کے مطابق وہ اپنی عمر کے 15 سال اسیری میں گزار چکے ہیں۔

Tags: الشیخ جمال کا بھوک ہڑتال ختم کرنمے کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.