• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے رہائشیوں کی چونسھٹویں حق واپسی مارچ کی تیاریاں جاری

جمعہ 19-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
غزہ کے رہائشیوں کی چونسھٹویں حق واپسی مارچ کی تیاریاں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )غزہ کے رہائشیوں کی  حق واپسی کے پرامن مارچ کی تیاریاں جاری،گزشتہ سال اپریل میں شروع ہونے وال حق واپسی مارچ چونسٹھویں ہفتے میں داخل ہو جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق اپنی مقبوضہ سرزمین کی واپسی کے لیے ہر ہفتے منعقد کیا جانے والا حق واپسی مارچ آج مسلسل چونسٹھویں ہفتے میں داخل ہو رہا ہے ۔ جس میں شرکت کے لیے غزہ کے رہائشیوں میں جوش و خروش پایا جا رہا ہے اور وہ صبح سے ان ریلیوں میں شرکت کی تیاریاں کر رہے ہیں۔خیال رہے کہ یہ مارچ ہر جمعہ کے روز ہوتا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے فلسطین کے اعلی قومی کمیشن نے فلسطینی عوام سے اس جمعے کو ہونے والے مارچ میں بھرپور شرکت کی خصوصی اپیل کی تھی اور عوام سے کہا تھا کہ اس جمعے کا بطور اسرائیلی پرچم نذر آتش کرنے کے منائیں۔

کمیشن کا یہ بھی کہنا تھا کہ پر امن مارچ اور ریلیاں اس وقت تک منعقد کی جاتی رہیں گی جب تک اسرائیل ہماری سرزمین چھوڑ کر واپس نہیں چلا جاتا اور ہم اپنی ایک انچ زمین سے بھی دست بردار ہونے کو تیار نہیں ہیں۔

Tags: حق واپسی مارچ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.