• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے علاقوں سے 14 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا

جمعہ 19-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
جرمانے کی ادائیگی کے باوجود فلسطینی خاندان گھر پر نظر بند
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں جاری،مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 14 فلسطینیوں کو انکے گھروں سے گرفتار کر لیا۔

اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ اسکے فوجیوں نے اسرائیل اور یہودی آبادکاروں کے خلاف کارروائیوں میں ملوث 11 فلسطینیوں کو مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا ہے اور حراستی مرکز میں منتقل کر دیا ہے۔

دوسری طرف الزاویہ قصبے میں موجود ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے قصبے میں مختلف کارروائیوں میں  کمسن بچے سمیت سات شہریوں کو گرفتار کر لیا۔

سات دوسرے شہریوں کو مختلف کاروائیوں کے دوران رام اللہ ، الخلیل ، بیت لحم اور جنین کے علاقوں میں کاروائیوں کے دوران اغؤا کیا۔

Tags: 14 فسلطینی گرفتارقابض صیہوینی فوج کی کارروائیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.