• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کی جانب سے 5000فلسطینیوں کو ورک پرمٹ دینے کی مخالفت

بدھ 17-07-2019
in حماس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی خفیہ ایجنسی کی جانب سے 5000فلسطینیوں کو ورک پرمٹ دینے کی مخالفت
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی خفیہ ایجنسی شاواک نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کو پانچ ہزار ورک ویزے دینے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے  اس فیصلے کو مسترد کر دیا۔

ایک اسرائیلی ٹی وی چینل کے مطابق حماس کی کوششوں سے اسرائیلی حکومت 5000 ہزار فلسطینیوں کو ورک پرمٹ دینے پر آمادہ ہوا تھا اور اسکے لیے طویل عرصے سے پس پردہ بات چیت چل رہے تھی تا ہم اسرائیلی خفیہ ایجنسی شاواک نے ویزہ دینے کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسکو مسترد کر دیا ہے۔

ایک اسرائیلی سیکورٹی افسر نے  ٹی وی چینل کا بتایا کے غزہ کے لوگ اسرائیل میں جا کر روزگار کمانے کو ترجیح دیتے ہیں۔

اس کے مطابق اول تو غزہ میں نوکریاں بہت کم ہیں اگر کسی کو نوکری مل بھی جائے تو  وہ ماہانہ ایک ہزار شیکل سے زیادہ نہیں کما سکتا جب کہ وہی  شخص اسرائیل میں با آسانی 3500 شیکل ماہانہ کما لیتا ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کے اسرائیلی سول انتظامیہ کی رضامند ی کے باوجود اسرائیلی خفیہ ایجنسی کا ویزوں کے اجرا سے انکار اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ وہ نہتے فلسطینیوں سے بھی خوف زدہ ہیں۔

Tags: اسرائیلی ایجنسی کی جانب سے فلسطینیوں کو ورک پرمٹ کی مخالفت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.