• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کردی

بدھ 17-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
فلسطینی محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی محکمہ موسمیات نے بدھ کے روز شدید گرمی کی پیش گوئی کردی۔آئنددو دنوں میں ساحلی پٹی پر ہوا کے کم دباؤ سے گرمی کی شدت میں عام دنوں کے مقابلے میں 9 سینٹی گریڈ اضافے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق  فلسطینی محکمہ موسمیات نے اگلے چند روز میں گر می میں خطرناک حد تک اضافے کی پیش  گوئی کرتے ہوئے  لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کے مشرق سے مغرب میں چلنے والی ہواؤں میں خاصی کمی آنے کا امکان ہے جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ ہو گا اور ہیٹ ویو کی صورت حال پیدا ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق یہ صورتحال دو روز تک جاری رہے گی۔تاہم بعدمیں  اس میں کمی آنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے اپنے بیان میں فلسطینی عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ بدھ کے روز وہ صبح گیارہ سے شام چار بجے تک اپنے گھروں تک محدود رہیں اور سورج کی روشنی سے بچنے کی زیادہ سے زیادہ کوشش کریں۔محکمہ موسمیات نے شہریوں سے زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی درخواست بھی کی۔

Tags: فلسطین میں ہیٹ ویو کی وارننگ جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.