• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے سابق سربراہ کی اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں سے ترکی میں ملاقات

بدھ 17-07-2019
in حماس, غزہ, فلسطین
0
حماس کے  سابق سربراہ کی اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں سے ترکی میں ملاقات
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کے مظالم کے خلاف برسر پیکار فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے سیاسی شعبے  کے سابق سربراہ خالد مشعل نے اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں زخمی ہو جانے والے فلسطینیوں کے ایک گروہ سے ترکی میں ملاقات کی۔

ترکی میں موجود ذرائع کے مطابق حماس کے سابق سربراہ نے  ان لوگوں کو مشعل راہ قرار دیتے ہوئے تمام مسلم امہ کے لیے ایک مثال قرار دیا،اور کہا کہ پوری فلسطینی  قیادت اور قوم آپ کے ہمراہ کھڑی ہے۔

خالد مشعل نے زخمیوں کو یقین دلایا کہ انکی جماعت کبھی بھی زخمیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی بلکہ نہ صرف انکے علاج میں انکی معاونت کرے گی ،صحت یاب ہونے کے بعد انکو انکے اہل خانہ تک پہنچانے میں بھی ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔

ملاقات کے اختتام پر حماس کےسابق سربراہ نے ترکی کی حکومت کو اظہار تشکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ ترکی نے ان زخمیوں کی بھر پور معاونت کر کے فلسطینی عوام کے ساتھ بھائی چارے کا مکمل ثبوت دیا ہے۔

یاد رہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں احتجاجی مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی بڑی تعداد علاج کے لیے ترکی لے جائی گئی تھی جہاں انہیں ہرممکن طبی سہولت فراہم کی گئی تھی۔

Tags: حماس کے سربراہ کی ترکی میں فلسطینیوں سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.