• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

یہودی آباد کاروں کا اسرائیلی پولیس کی سرپرستی میں ایک دفعہ پھر مسجد اقصی پر دھاوا

بدھ 17-07-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
یہودی آباد کاروں کا اسرائیلی پولیس کی سرپرستی میں ایک دفعہ پھر مسجد اقصی پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض یہودی آباد کاروں کا ایک دفعہ پھر مسجد اقصی پر دھاوا،مسلح پولیس کی سرپرستی میں مسجد کے داخل ہو کر نمازیوں پر تشدد کیا۔

تفصیلات کے مطابق مسجد کے اندر گھس کر مقدس مقام کا تقدس پامال کرنا اب یہودی آباد کاروں کا وطیرہ بن چکا ہے اور اس گھناؤنے کام کے لیے انکو اسرائیلی فوج اور پولیس کی مکمل پشت پناہی حاصل ہوتی ہے۔

فلسطینی محکمہ اوقاف کے ترجمان فارس ال دبیس کے  مطابق ایسا ہی واقعہ منگل کے روز بھی پیش آیا جب41 کے قریب یہودی آباد 100 سے زائد پولیس اہلکاروں کے ہمراہ مسجد اقصی میں گھس آئے اور احاطے میں دندنانے لگے۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے وہاں موجود نمازیوں پر تشدد بھی کیا اور مقدس مقامات  کا تقدس بھی پامال کیا۔

یاد رہے کہ  جمعے اور ہفتے کے روز کے علاوہ مسجد میں گھس کر عبادت گزاروں کو تنگ کرنا یہودی آباد کاروں کا وطیرہ بن چکا ہے۔

Tags: انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.