• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج نے عزون قصبے کا گھیراؤ کر لیا،داخلی اور خارجی راستے آمدورفت کے لیے بند

منگل 16-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے عزون قصبے کا گھیراؤ کر لیا،داخلی اور خارجی راستے آمدورفت کے لیے بند
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کا عزون قصبے کا محاصرہ،قصبے کو آنے جانے والے تمام راستے بند کردیے۔مقامی لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

تفصیلات کے مطابق صہیونی افواج کی مختلف فلسطینی علاقوں میں بدمعاشیاں اور چیرہ دستیاں جاری ہے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق قابض فوج نے مغربی کنارے کے علاقے عزون ٹاؤن کا گھیراؤ کرلیا ہے اور آنے جانے والے تمام راستے بند کردیے ہیں۔

مقامی ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وہاں کے رہائشی اسرائیلی فوج کے محاصرے کی وجہ سے اپنے گھروں میں محبوس ہو کر رہ گئے ہیں اور انکو گھروں سے باہر نکلنے سے منع کیا جا رہا ہے۔

ذرائع یہ بھی بتایا کہ اسرائیلی فوج نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجی دروازوں کوآمدورفت کے لیے بند کردیا ہے۔

Tags: عزون قصبے کا گھیراؤفلسطینی علاقے کا گھیراؤ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.