• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

القدس بریگیڈ نے اسرائیلی فوج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی

بدھ 12-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_al-quds-brigades-the-military-wing-of-the-movement-of-islamic-jihad-palestine

اسرائیلی فوج نے بلڈوزروں اور مسلح گاڑیوں کے ہمراہ غزہ کی مشرقی کالونی شجاعیہ میں دراندازی کی کوشش کی۔ جس پر اسلامک جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے شجاعیہ کالونی میں اسرائیلی فوجی گاڑی پر RPG بم سے حملہ کر کے اسرائیل دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔

ذرائع ابلاغ کو جاری کردہ بیان میں القدس بریگیڈ نے کہا ہےکہ اسرائیلی فوج القدس بریگیڈ کے زیر انتظام ایک مسلح یونٹ نے غزہ کی مشرقی کالونی شجاعیہ میں متعدد اسرائیلی فوجی گاڑیوں میں سے ایک کو نشانہ بنایا۔

بریگیڈ نے واضح کیا ہے کہ اس حملے سے اسرائیل کو یہ باور کرانا مقصود تھا کہ فلسطینی قوم پر کسی بھی جارحیت کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی اور سرزمین فلسطین کی مکمل آزادی تک فلسطینیوں کی جہادی قافلہ اپنا سفر جاری رکھے گا۔

قبل ازیں اسرائیلی قابض فورس نے شجاعیہ کالونی پر دھاوا بول کر فلسطینیوں کے گھروں پر فائرنگ شروع کردی، اس دوران صہیونی فوج کے عسکری بلڈوزر نے بلڈوز کا عمل جاری رکھا اور وسیع پیمانے پر زرعی اراضی کو برباد کر دیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.