• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

اسرائیلی جیل میں محبوس ایک اورفلسطینی قیدی دوران حراست انتقال کرگیا

منگل 16-07-2019
in بریکنگ نیوز, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی جیل میں محبوس ایک اورفلسطینی قیدی دوران حراست انتقال کرگیا
148
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی ریاست  فلسطینیوں کے لیے خون آشام بلا بن گئی،اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی قیدی ناصر تقاطہ  پرسرارطور پر انتقال کر گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی ریاست فلسطینیوں کے خون کی پیاسی ہو گئی  ہے،صیہونی زنداں خانے میں ایک طویل عرصے سے قید فلسطینی قیدی ناصر تقاطہ  دوران قید ہی انتقال کرگئے۔انکی وفات کا اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے اچانک اعلان کر دیا گیا۔

اسرائیلی جیل انتظامیہ نے منگل کی صبح انکی وفات کا اعلان کیا تاہم مو ت کی وجوہات بتانے سے انکار کر دیا۔

ناصر کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ انکی موت جیل انتظامیہ کے تشدد کے باعث ہوئی ہے اور انکو کسی بھی قسم کی کوئی سنگین بیماری لاحق نہیں تھی ،اہل خانہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ قابض صہیونی ریاست ہی انکے  دوران قید قتل کی ذمہ دار ہے۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی اسرائیلی جیلوں میں قید متعدد فلسطینی قید ی اسرائیلی فوج کی تشدد کا شکار ہو کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

Tags: فلسطینی قیدی دوران حراست چل بسافلسطینی قیدی شہید
Share148TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.