• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صیہونی فوج نے تین فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

پیر 15-07-2019
in Uncategorized
0
صیہونی فوج نے تین فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کے خلاف اشتعال انگیز کارروائیاں جاری،بیت المقدس  کے مختلف علاقوں سے تین فلسطینی نوجوان گرفتار کر لیے۔

تفصیلات کے مطابق صہیونی فوجیوں نے تین فلسطینی نوجوانوں کو انکے گھر سے گرفتار کیا،جن میں 21 سالہ نور علیان،25 سالہ مجاہد عبدہ اور 20 سالہ احمد عوسیات شامل تھے۔

مقامی ذرائع کے مطابق تینوں نوجوانوں کو انکے گھروں میں سے گرفتار کیا گیا۔اس  سے قبل  اسرائیلی فوج نے علاقے میں دھاوا بول کر ایک فلسطینی نوجوان کو تفتیش کے لیے اسرائیلی فورسز کے سامنے پیش ہونے کے احکامات جاری کیے۔

یاد رہے کہ رواں ماہ کے دوران اسرائیلی فوج چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے درجنوں فلسطینی نوجوانوں بغیر کسی وجوہات کے انکے گھروں سے گرفتار کر چکی ہے۔

Tags: بغیر کسی وجوہات کے انکے گھروں سے گرفتار کر چکی ہے۔صیہونی فوج نے تین فلسطینیوں کو گرفتار کرلیافلسطینی نوجوانوں کو انکے گھر سے گرفتار کیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.