• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 22 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قابض اسرائیلی فوج کی غزہ کے ماہی گیروں پر فائرنگ2 کو گرفتارکرلیا

ہفتہ 13-07-2019
in Uncategorized, غزہ
0
قابض اسرائیلی فوج کی غزہ کے ماہی گیروں پر فائرنگ2 کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض اسرائلی فوج کی جانب سے فلسطینی ماہی گیروں کیلئے کھلے سمندر میں شکار کی بے جا پابندی عائد ہے، اپنے معاش کیلئے مچھلی کا شکار کرنے والے فلسطینیوں پراسرائیلی فوج کی فائرنگ اور قتل عام معمول بن گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی ماہی گیروں پرآج پھر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک ماہی گیر زخمی ہوگیا اور اس کی کشتی تباہ کردی گئی۔

فلسطین فشرمین کمیٹی یونین کے سربراہ زکریا باقر نے قدس نیوز کو بتایا کہ گزشتہ شام بھی فلسطینی ماہی گیروں پر اسرائیلی نیوی کی جانب سے  فائرنگ کی گئی تھی جبکہ آج علی الصبح اسرائیلی نیوی نے ماہی گیروں پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کی زد میں آکر ایک ماہی گیر زخمی کشتی تباہ جبکہ دو ماہی گیروں محمد اسمٰعیل برداوی اور احمد البرداوی کو اسرائیلی فوج نے مچھلی کے شکار کرنے کے جرم میں گرفتارکرلیا۔

انھوں نے کہا کہ غزہ پر مسلط غیرقانونی اسرائیلی محاصرے سے سنگین صورتحال پیدا ہورہی ہے اور اب فلسطینی ماہی گیروں پر مجھلی کے شکار پر پابندی کھلی دہشتگردی اور ظلم ہے۔

Tags: اہی گیروں پر مجھلی کے شکار پر پابندی کھلی دہشتگردی اور ظلم ہے۔فلسطین فشرمین کمیٹی یونینقابض اسرائیلی فوج کی غزہ کے ماہی گیروں پر فائرنگ2 کو گرفتارکرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.