• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

غزہ میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کے سوا کوئی چارہ نہیں، اسرائیلی وزیر

جمعہ 12-07-2019
in صیہونیزم
0
غزہ میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کے سوا کوئی چارہ نہیں، اسرائیلی وزیر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )   اسرائیلی وزیرداخلہ گیلارداردان نے کہا ہے کہ غزہ کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر پریشانیوں کا باب بند ہونے والا ہے۔

اسرائیلی وزیرداخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان یں کہا گیا ہے کہ غزہ کی جانب سے امن کو نقصان پہنچانے کی کوششیں جاری رہیں تو ہمارے پاس بڑے پیمانے پرفوجی آپریشن کے سوا کوئی چارہ نہیں رہے گا جس کی تمام تیاریاں مکمل ہیں۔

اسرائلی وزیر کا کہنا تھا کہ اسرائیل اپنے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے گا، اسرائیل اور اس کے شہریوں کا تحفظ سب سے اہم ہے ،اگر فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی جانب سے اسرائیل کے تحفظ پر زک لگائی گئی تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا ممکن ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر آئندہ کی جانے والی کارروائی حتمی ہو کیونکہ ہمارے پاس اور کوئی راہ نہیں ہے۔

واضح رہے کہ یہ بیان گزشتہ روز اسرائیلی فوج کی جانب سے القسام بریگیڈ کے کمانڈرمحمود الادھمی کو شہید کرنے کے بعد فلسطین کی حریت پسند مزاحمتی جماعتوں کی جانب سے اسرائیل سے بدلہ لینے کے بیان کے بعدجاری کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیل اور اس کے شہریوں کا تحفظ سب سے اہم ہےغزہ پر آئندہ کی جانے والی کارروائی حتمی ہوگیغزہ میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کے سوا کوئی چارہ نہیں، اسرائیلی وزیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.