• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی زندانوں میں فلسطینی اسیروں کی بھوک ہڑتال جاری

جمعہ 12-07-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندانوں میں فلسطینی اسیروں کی بھوک ہڑتال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نہتے فلسطینیوں کے خلاف  صیہونی مظالم جاری، انتظامی قید کے نام پر سیکڑوں فلسطینیوں کو غیرمعینہ مدت کےلئے زندانوں میں ڈالنے اور بینادی انسانی حقوق تک رسائی نا دینے کےخلاف سات فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری۔

 صیہونی زندانوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے اسیروں میں 47 سالہ اسلامی جہاد کے رہ نما جعفر عزالدین کی بھوک ہڑتال 28ویں روزمیں داخل ہوگئی ہے، بھوک ہڑتال کے باعث ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

عوامی محاذ کے رہ نما احمد زھران بھوک ہڑتال جاری رکھنے والے دوسرے فلسطینی اسیرہیں جو مسلسل 20 دن سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ عزالدین کارہائشی تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے دیر سامت قصبے سے ہے۔

غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم کے الدھیشہ کیمپ کے رہائشی مصطفیٰ الحسنات اور محمد ابو عکر، جب کہ مشرقی بیت المقدس کے ابو دیس کے رہائشی خذیفہ بدر11 دنوں‌سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ صہیونی حکام نے ان تینوں کو قید تنہائی میں ڈال دیا ہے۔فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری ایک بیان میں‌ کہا گیا ہے کہ رامون جیل کی انتظامیہ نے بھوک ہڑتال کرنے والے پانچ اسیران کی رہائی کی مدت کا تعین کر دیا ہے۔

انتظامی حراست میں مزید توسیع نہ کرنے کا مطالبہ کرنے والے اسیران میں دو سگے بھائی محمود الفسفوس اور کاید الفسفوس، 26 سالہ غضنفر ابو عطوان کی انتظامی حراست 30 اکتوبرکو ختم ہوگی اور ان کی حراست میں مزید توسیع نہیں‌ کی جائے گی۔ 30 سالہ اسیر عبدالعزیز سویطی کو 14 ستمبر کو رہا کیا جائے گا جب کہ اسیر ساید النمور کو یکم دسمبر 2019ء کو رہا کیا جائے گا۔

Tags: جعفر عزالدین کی بھوک ہڑتال 28ویں روزمیں داخل ہوگئی ہےخذیفہ بدر11 دنوں‌سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیںصیہونی زندانوں میں فلسطینی اسیروں کی بھوک ہڑتال جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.