• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے جنوب میں دو گاڑیوں میں تصادم،پانچ فلسطینی زخمی

جمعرات 11-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
غزہ کے جنوب میں دو گاڑیوں میں تصادم،پانچ فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبررساں ادارہ )غزہ کے جنوب میں رات گئے ٹریفک حادثے میں پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔حادثہ دو گاڑیوں میں تصادم کی وجہ سے پیش آیا۔

مقامی ذرائع سے حاصل کردہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات غزہ  میں ہونے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں پانچ فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔حادثہ غزہ کے جنوبی علاقے  تل ال حوی  میں پیش آیا۔

حادثے کی تحقیقات کرنے والے افسر کرنل فہد حرب کے مطابق  حادثہ  مرسیڈیز اور ویگن کے درمیان تصادم کی وجہ سے پیش آیا،ان کا کہنا تھا کہ تاحال حادثے کی وجوہات کا پتہ نہیں چلایا جا سکا اور وجوہات معلوم کرنے کے لیے مزید  تحقیقات جاری ہیں۔

انکا یہ بھی کہنا تھا کہ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا جہاں انکو ابتدائی طبی امداد مہیا کر دی گئی ہے۔

Tags: غزہ میں پانچ فلسطینی زخمیغزہ میں دو گاڑیوں میں تصادم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.