• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا مغربی اردن میں پرنٹنگ پریس پر چھاپہ،سامان ضبط کر لیا

جمعرات 11-07-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی فوج کا مغربی اردن میں پرنٹنگ پریس پر چھاپہ،سامان ضبط کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کا الخیل شہر میں حلحول کے مقام پر پرنٹنگ پریس پر چھاپہ۔پریس میں موجود پرنٹنگ کا سامان ضبط کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں  حلحول کے مقام پر قائم ایک پرنٹنگ پریس پر چھاپہ مارا اور وہاں پرموجود چھپائی کی مشینیں اور دیگر سامان ضبط کرلیا۔

صہیونی فوج کے چھاپے کے خلاف مقامی فلسطینی احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے اور قابض فوج پر پتھراو کیا۔جس پر اسرائیلی فوج نے مشتعل مظاہرین کو منتشر کرتے ہوئے ان پر آنسو گیس کی فائرنگ کی اور  ان پر لاٹھیاں بھی چلائیں۔

آنسو گیس اور شیلنگ سے مقامی کھیتوں میں آگ لگ گئی اور قرب و جوار میں موجود تمام کھیت جل کر راکھ ہو گئے۔

قبل ازیں شمالی الخلیل میں العروب پناہ گزین کیمپ میں بھی اسرائیلی فوجیوں نے چھاپہ مارا اور فلسطینی شہریوں کو زدو کوب کیا۔ قابض فوج کی اس کارروائی کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا اور قابض فوج پر سنگ باری کی۔

Tags: اسرائیلی فوج کا پرنٹنگ پریس پر چھاپہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.