• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 13 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکہ کی جانب سے دی گئی مذاکرات کی دعوت کو متعدد بار مسترد کیا۔حماس

جمعرات 11-07-2019
in حماس, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکہ کی جانب سے دی گئی مذاکرات کی دعوت کو متعدد بار مسترد کیا۔حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف برسرپیکار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن ڈاکٹر موسی ابو مرزوق نے کہا ہے کہ امریکہ متعدد بار حماس کو مذاکرات کی کی پیش کش کر چکا ہے۔مگر حماس نے تمام  پیش کشوں کو مسترد کر دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنی ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کے حماس کے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی پیش کش ٹھکرانے کی دو وجوہات ہیں،سب سے بڑی اور اہم وجہ فلسطینیوں کے خلاف صدی ڈیل جیسی سازش کی سرپرستی کرنا ہے،اور دوسری وجہ فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ مذاکرات سے انکار کرنا ہے۔

یاد رہے  کہ 6 دسمبر 2017ء کو امریکا کی طرف سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے بعد فلسطینی اتھارٹی نےامریکا کےساتھ ہرطرح کے تعلقات رابطوں کا اختتام کردیا تھا۔ فلسطینی اتھارٹی کے اس موقف کو قومی سطح پر سراہا گیا اگرچہ فلسطینی اتھارٹی اور امریکا کے درمیان پس چلمن رابطے موجود ہیں۔

Tags: امریکہ حماس مذاکراتحماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.