• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

یہودی آبادکاروں کا پولیس کی سرپرستی میں ایک دفعہ پھر مسجد اقصی پر دھاوا

جمعرات 11-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک بار پھر مسجد اقصی کا تقدس پامال،مسجد کے اندر توڑ پھوڑ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض انتہا پسند یہودی آباد کاروں ایک دفعہ پھر انٹیلی جنس آفیسرز کی سرپرستی میں مسجداقصی پر دھاوا،86 کے قریب یہودی آباد کار مسجد میں دندناتے ہوئے داخل ہو گئے اور مسجد کی بے حرمتی کی۔

تفصیلات کے مطابق مسجد اقصی میں داخل ہوکر بے حرمتی کرنا،وہاں کے تقدس کو پامال کرنا اور وہاں موجود نمازیوں پر تشدد کرنا اب یہودی آباد کاروں کا مستقل وطیرہ بن چکا ہے۔گزشتہ روز بدھ کو بھی ایک ایسا ہی واقع پیش آیا جب چھیاسی کے قریب یہودی آباد کار جن میں بیس کے قریب صہیونی مدرسوں کے طالب علم بھی شامل تھے  نے ایک دفعہ پھر مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا۔

اسلامی اوقاف کے ترجمان فارس ال دبیس کا کہنا تھا کہ علی الصبح 86 کے قریب یہودی آباد مسجد اقصی میں داخل ہوئے اور اس کے احاطے میں دندنانے لگے،انکے ہمراہ انٹیلی جنس افسران اور بڑی تعداد میں مسلح اسرائیلی پولیس بھی موجود تھی۔انہوں نے وہاں موجود نمازیوں پر تشدد بھی کیا۔

آخری اطلاعات کے مطابق ابھی تک مسجد اقصی میں کشیدگی کی صورتحال ہے،اور سیکورٹی ہائی الرٹ ہے۔

Tags: انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.