• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکہ کی جانب سے امن عمل کا سیاسی حصہ اسرائیلی الیکشن سے قبل پیش کرنے کا امکان

بدھ 10-07-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکہ کی جانب سے امن عمل کا سیاسی حصہ اسرائیلی الیکشن سے قبل پیش کرنے کا امکان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )امریکہ انتظامیہ کی جانب سے اس سال ستمبر میں ہونے والے اسرائیلی  الیکشن سے قبل امن عمل کا سیاسی حصہ پیش کرنے کا امکان۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ کے خصوصی امن ایلچی برائے مشرق وسطی جیسن گرین بیلٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازعہ کے حل کے لیے حال ہی میں پیش کیے جانے والے امن عمل کا دوسرا اور سیاسی حصہ اس سال ستمبر میں ہونے والے اسرائیلی الیکشن سے قبل پیش کر دیا جائےگا۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکی انتظامیہ نے تا حال  سیاسی منصوبے کو پیش کرنے کی تاریخ کا فیصلہ نہیں کیا تاہم ہماری نظریں آئندہ ہونے والے اسرائیلی الیکشن پر ہیں اور ہمیں یہ طے کرنا ہے کہ یہ منصوبہ نئی حکومت کے سامنے رکھا جائے یا موجودہ حکومت سے اس پر بات چیت کی جائے۔

انہوں نے کہا کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہی حتمی فیصلہ کریں گے کہ کب تک اس پلان کی منظوری کا اعلان کرنا ہے۔

یاد رہے کہ امریکی ایلچی کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب گزشتہ دنوں فلسطینی  قیادت نے یہ بیان دیا تھا کہ امریکی انتظامیہ سے اس وقت تک تعلقات کی بحالی ممکن نہیں جب تک  وہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور وہاں اپنا سفارت خانہ قائم کرنے کا فیصلہ واپس نہیں لیتا۔

Tags: امن عملگرین بیلٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.