• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

اسرائیل کو ایک اور ہزیمت کا سامنا،یورپین اکیڈمک کانفرنس منسوخ

بدھ 10-07-2019
in بریکنگ نیوز, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کو ایک اور ہزیمت کا سامنا،یورپین اکیڈمک کانفرنس منسوخ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی ریاست کو عالمی سطح پر ایک اور ہزیمت کا سامنا،2021 میں ہونے والی یورپین اکیڈمک ایسوسی ایشن کانفرنس منسوخ کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیل کو اس وقت ایک اور پسپائی کا سامنا کرنا پڑا جب اسرائیل میں سرمایہ کاری کے خلاف سرگرم تنظیم    بی ڈی ایس کی بھر پور کوششوں کے بعد 2021 میں اسرائیل میں ہونے والی یورپین اکیڈمک ایسوسی ایشن کانفرنس کی منسوخی کا اعلان کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق یورپین ایسوسی ایشن نامی تنظیم جو کہ نفسیاتی طب کے حوالے سے مہارت رکھتی ہے،2021 میں اسرائیل میں سرمایہ کاری کے حوالے سے ایک کانفرنس کے انعقاد کی تیاری کر رہی تھی۔مگر بی ڈی ایس کی بھرپور کوششوں کے بعد یہ کانفرنس منسوخ کردی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ صرف دو ہفتے قبل ہی کانفرنس کے انعقاد کا علان  ہوا تھا اوردو ہفتے بعد ایسوسی ایشن کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین اور نٹنگھم یونیورسٹی کے پروفیسر مائیک سلائیڈ نے ارکان کو ایک مکتوب ارسال کیا جس میں کانفرنس کے منسوخ ہونے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ایک عبرانی اخبار’ہارٹز’ نے دعوی کیا ہے کہ یورپی تنظیم نے اسرائیلی حکومت کے حوالے سے بہت ساری شکایات ملنے کے بعد القدس کانفرنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب یہ کانفرنس اسرائیل کے علاوہ کسی اور ملک میں منعقد کی جائے گی اور جگہ کا اعلان بعد میں‌کیا جائے گا۔

Tags: اسرائیل کو ہزیمت کا سامنہبی ڈی ایسبی ڈی ایس تحریکیورپین کانفرنس منسوخ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.