• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسلامی تنظیم برائے تعلیم،سائنس ،اور ثقافت کی جانب سے اسرائیلی سرنگ کی تعمیر کی شدید مذمت

بدھ 10-07-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسلامی تنظیم برائے تعلیم،سائنس ،اور ثقافت کی جانب سے اسرائیلی سرنگ کی تعمیر کی شدید مذمت
0
SHARES
2
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبررساں ادارہ )اسلامی تنظیم برائے تعلیم،سائنس اور ثقافت نےقابض صہیونی ریاست کی جانب سے مسجد اقصی کے اطراف میں نئی سرنگ کھودے جانے کی شدید مذمت کردی۔

تنظیم کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ  اسرائیل کا مسجد اقصی  کے نواح میں بیت المقدس  کو سلون ٹاون سے ملانے کے لیے سرنگ کھودنے کا آغاز کرنا ایک افسوسناک عمل ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ صہیونی ریاست کا یہ عمل عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے ،جب کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں میں واضح طور پر درج ہے کہ مسلمانوں ،عیسائیوں سمیت تمام مذاہب کے مقدس مقامات کی بھر پور طریقے سے حفاظت کرنا تمام ممالک پر لازم ہے۔ اور بیت المقدس میں واقع مذہبی مقامات کے بارے میں یو این واضح طور پر احکامات جاری کر چکا ہے۔

تنظیم کی جانب سے عالمی برادری سے  مطالبہ کیا گیا کہ اسرائیل کے تاریخی مقامات کو تباہ کرنے جیسے جرم کی شدید مزمت کرے۔کیوں کہ نہ صرف یہ ایک مذہبی معاملہ ہے بلکہ تاریخی ورثے کو بھی نقصان پہنچنے سے بچانا عالمی برادری کا فرض ہے۔

بیان کے آخر میں ترجمان کی جانب سے یہ عزم دہرایا گیا کہ تنظیم تعلیم،سائنس  اور ثقافت کے شعبہ جات میں فلسطینی عوام کی بھر پور مدد جاری رکھے گی۔

Tags: سرنگ کی تعمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.