• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عمان کا غزہ کیلئے33لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

پیر 08-07-2019
in عالمی خبریں, غزہ
0
عمان کا غزہ کیلئے33لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
24
SHARES
0
VIEWS

سلطنت عُمان کی فلسطین کےمحصور شہر غزہ میں نادار اور غریب فلسطینی گھرانوں کے لیے 33 لاکھ 3 ہزار 900ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان۔

سلطنت عُمان کی جانب سے یہ امدادی رقم اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’اونروا’ کی طرف سے ادا کی جائے گی جو غزہ میں بحالی اور امداد کے کاموں میں  مصروف ہے۔

‘اونروا’ کےغزہ میں قائم دفتر سےجاری ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ سلطنت عمان کی طرف سے دی جانے والی امداد غزہ کے 2227 فلسطینی غریب گھرانوں میں تقسیم کی جائے گی۔ امداد کی تقسیم کے لیے شہریوں‌کی اوسط یومیہ آمدن کا تناسب دیکھا جائے گا۔ جو شہری روزانہ اوسطا پونے دو ڈالر کماتے ہیں، یہ امدادی رقم ان میں تقسیم کی جائے گی۔ اس طرح فی کنبہ 150 ڈالر کی نقد امداد حاصل کرے گا۔

سلطنت عمان کی جانب سے یہ امدادی رقم عیدالاضحیٰ کے موقع پر دی جائے گی۔ اس سے قبل بھی سلطنت عمان ماہ صیام میں فلسطینیوں کو خوراک کی شکل میں امداد فراہم کرچکا ہے جب کہ عید پر جانوروں‌ کی قربانی کی مد میں‌ بھی مدد فراہم کی جائے گی۔

Tags: سلطنیت عمان کی غزہ کو امدادعمانعمان کا غزہ کیلئے33لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
Share24TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.