• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

اسرائیلی وفد کی موجودگی کی وجہ سے اردن نے یورپی کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا

جمعہ 05-07-2019
in بریکنگ نیوز, عالمی خبریں
0
اسرائیلی وفد کی موجودگی کی وجہ سے اردن نے یورپی کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا
88
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اردن کے پارلیمانی وفد نےاسرائیل کی موجودگی کی وجہ سے سیکورٹی اور تحفظ تنظیم کی پانچ روزہ سالانہ کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق یورپ کے شہر لگژمبرگ میں ہونے والی پانچ روزہ سالانہ کانفرنس برائے سیکورٹی  اور تحفظ کے انعقاد کے موقع پر اسرائیل کو اس وقت شدید خفت کا سامنہ کرنا پڑا جب اسکی موجودگی کی وجہ سے اردن کے پارلیمانی وفد نے کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا۔

اردن کے رکن پارلیمنٹ ابراہیم ال قرن نے کانفرنس کے آغاز کے پہلے ہی دن مہمانوں کی فہرست سے اپنا نام نکلوالیا جب  انکو معلوم ہوا کہ انکے لیے جو جگہ مختص کی گئی ہے اس کے قریب ہی اسرائیلی وفد بھی قیام پذیر ہوگا۔

یاد رہے کہ اس آرگنائزیشن کا  یہ اٹھائیسواں سالانہ اجلاس ہے جو یورپ کے شہر لگثرمبرگ میں منعقد ہو رہا ہے۔

Share88TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.