• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی اتھارٹی کابحرین ورکشاپ کا بائیکاٹ سنگین غلطی ہے،جیرڈ کوشنر

جمعہ 05-07-2019
in Uncategorized, خاص خبریں
0
فلسطینی اتھارٹی کابحرین ورکشاپ کا بائیکاٹ سنگین غلطی ہے،جیرڈ کوشنر
11
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس آن لائن خبر رساں ادارہ )امریکی صدر کے مشیربرائے مشرقی وسطیٰ  اور داماد جیرڈ کوشنر نے کہا ہے کہ "ہم فلسطینی اور خطے کے عوام کے لئے تاریخی موقع پیدا کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں۔ بعض لوگ بحرین ورکشاپ کو "صدی کی بدترین سودے بازی” قرار دے رہے ہیں حالانکہ یہ صدیوں بعد آنے والا موقع ہے۔ اہل اور دلیر قیادت ہی اس موقع سے فائدہ اٹھا سکتی ہے۔

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جیرڈ کوشنر کا کہنا تھا کہ تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ فلسطینی صدر محمود عباس کی سیاسی بصیرت کے قائل اور ان کو بہت پسند کرتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ  ان سے امریکی امن تجاویز کے ضمن میں کسی بھی وقت رابطے کے لئے تیار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی اتھارٹی نے بحرین ورکشاپ کا بائیکاٹ کر کے "فاش غلطی” کا ارتکاب کیا ہے۔

صدی کی ڈیل منصوبے کے اگلے مرحلے کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا، مشرق وسطیٰ کے دیرینہ مسائل صرف اقتصادی روڈ میپ پر عمل کر کے حل نہیں ہو سکتے اس کے لئے [قضیہ فلسطین کا] سیاسی حل پیش کیا جانا بہت ضروری ہے۔

مشرق وسطیٰ کے لئے امریکی صدر کے مشیر جیرڈ کشنر کا کہنا تھا کہ امریکی منصوبہ دراصل "صدیوں بعد ملنے والا موقع” ہے۔ یہ فلسطینی اور خطے کے عوام کے لئے ایک تاریخی موقع ہے انھوں نے کہا کہ امریکا فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے لئے امن اور خوشخالی کی کوشش کر رہا ہے تاکہ وہ سب عزت اور احترام سے رہ سکیں۔

Tags: اہل اور دلیر قیادت ہی اس موقع سے فائدہ اٹھا سکتی ہے۔جیرڈ کوشنرصدی کی ڈیلفلسطینی اتھارٹی کابحرین ورکشاپ کا بائیکاٹ سنگین غلطی ہے،جیرڈ کوشنرمحمود عباس
Share11TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.