• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

ایتھوپیائی یہودیوں کی جھڑپیں، 100سے زائد صیہونی پولیس اہلکار زخمی

جمعرات 04-07-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
ایتھوپیائی یہودیوں کی جھڑپیں، 100سے زائد صیہونی پولیس اہلکار زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاست کی جانب سےغیرقانونی بسائے گئے ایتھوپیا کے سیاہ فام یہودی اور صیہونی پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 100سے زائد پولیس اہلکار اورمتعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔

ایتھوپیا کے سیاہ فام یہودی نے احتجاجی مظاہرے کے دوران صہیونی پولیس پرپتھراو کیاجس پر قابض فوج نے 136 مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق دو روز قبل اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے ایک ایتھوپیائی یہودی نوجوان کی ہلاکت کے بعدصہیونی ریاست میں موجود ایتھوپیائی افریقی نسل کے ہزاروں یہودیوں نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے احتجاج کے دوران کئی بڑے شہروں میں  ٹائرجلا کرسڑکیں بند کر دیں اور اسرائیلی پولیس کی گشتی  پارٹیوں پر پتھراوکیا۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایتھوپیائی نسل کے یہودیوں کی طرف سے یہ سب سے پر تشدد مظاہرہ تھا۔ مظاہرین کے پر تشدد مظاہرے کے بعد وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو ٹی وی پر ایتھوپیائی یہودی کے قتل پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے مظاہرین سے منشتر ہونے کی اپیل کرنا پڑی۔

Tags: افریقی یہودیایتھوپیا کے سیاہ فام یہودیایتھوپیائی افریقی نسلصہیونی پولیس پرپتھراویتھوپیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.