• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کوامریکہ میں قائم کیاجائے، فلسطینیوں کا امریکاکو 10بلین ڈالر دینےکااعلان

بدھ 03-07-2019
in فلسطین
0
اسرائیل کوامریکہ میں قائم کیاجائے، فلسطینیوں کا امریکاکو 10بلین ڈالر دینےکااعلان
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس : ( روز نامہ قدس نیوز ) مقبوضہ فلسطین کے باسیوں نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام امریکہ کو دس بلین ڈالر دینے کو تیار ہیں بدلے میں امریکہ تمام صہیونیوں کو جو دوسرے ممالک سے غاصبانہ قبضے کے تحت فلسطین آبسے ہیں ان کو امریکہ میں ایک صہیونی ریاست بنا دے۔

حالیہ دنوں بحرین میں ہونے والی اقتصادی کانفرنس بعنوان صدی کی ڈیل کے سامنے آنے اور معاشی لالچ کے عوض فلسطینیوں سے فلسطین سے دستبردار ہونے کے امریکی و عربی مطالبہ کے جواب میں فلسطین کے سوشل میڈیا میں ایک میسج شدت سے گردش کر رہا ہے جس میں فلسطینی عوام کا کہنا ہے کہ وہ امریکی صدر کو دس بلین ڈالر دینے کو تیار ہیں اور اس کے عوض امریکہ تمام صہیونیوں کو فلسطین سے نکال کر امریکہ میں آباد کرے اور صہیونیوں کی ریاست اسرائیل کو امریکہ میں قائم کیا جائے ۔

واضح رہے کہ صدی کی ڈیل میں امریکہ اور عرب ممالک کی جانب سے فلسطینیوں پر دباؤ ہے کہ وہ فلسطین سے دستبردار ہو جائیں ۔ تاہم فلسطینی عوام نے امریکی و عربی فارمولہ کو مسترد کر دیا ہے ۔

Tags: امریکا میں صیہونی ریاستدس ارب ڈالرفلسطین امریکا کو دس ارب ڈالر دیگافلسطین سے دستبردار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.