• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

یہودی آباد کاروں کا نابلس شہر پر دھاوا،مقامی فلسطینوں پر حملے

بدھ 03-07-2019
in بریکنگ نیوز, فلسطین
0
یہودی آباد کاروں کا نابلس شہر پر دھاوا،مقامی فلسطینوں پر حملے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزز نامہ قدس  آنلائن خبر رساں ادارہ )ہزاروں  یہودی آبادکاروں کا مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے  نابلس میں حضرت یوسف علیہ السلام کے  دھاوا،مقامی فلسطینی آبادی سے جھڑپیں ،جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق یہودی آباد کاروں اور مقامی فلسطینیوں میں جھڑپوں کا آغاز اس  وقت ہوا جب  ہزاروں کی تعداد میں یہودی آباد کار مسلح قابض اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں  اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے نابلس کے شہر پہنچے جہاں انہوں نے حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار کے پاس موجود دیوار گریہ تک جانا تھا۔

مقامی ذرائع کے مطابق ہزاروں یہودی آباد کاروں نے بدھ کی صبح مسلح افواج کی سر پرستی میں شہر پر دھاوا بول دیا۔جہاں ان کا مقامی آبادی سے تصادم ہوا  جس میں کئی افراد زخمی ہوئے جن کو رافیدہ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمی افراد کے زخموں کی نوعیت معمولی تھی۔

Tags: یہودی آباد کاروں کا نابلس پر ضملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.