• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

قابض صیہونی افواج کی منگل کے روز بھی چھاپہ مار کارروائیاں جاری،34 فلسطینی گرفتار

بدھ 03-07-2019
in بریکنگ نیوز, غزہ, فلسطین
0
قابض صیہونی افواج کی منگل کے روز بھی چھاپہ مار کارروائیاں جاری،34 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صیہونی افواج کے فلسطینی عوام کے ساتھ غنڈہ گردی کے مظاہرے جاری،مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر چھاپہ مار کارروائی میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے 34 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق  قابض صیہونی افواج نے غرب اردن اور بیت المقدس میں  چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے  فلسطینی گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کی ،سامان لوٹا اور خواتین اور کم سن بچوں کو بھی ہراساں کیا۔

Image result for palestine arrest

ادھر قابض اسرائیلی افواج کی جانب سے جاری ایک بیان میں تسلیم کیا گیا ہے کہ بعض مطلوب افراد کی  گرفتاری کے لیے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کئے گئے جس کے دوران 22 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

Image result for palestine arrest

اسرائیلی فوج نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ  گھر گھر تلاشی کی دوران مقامی طور پر تیار کردہ  اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

Image result for palestine arrest

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ تلاشی کےدوران مقامی ساختہ اسلحہ بھی قبضے میں‌لیا گیا۔ ہے۔ مشرقی قلقیلیہ میں جیوس کےمقام پر تلاشی کےدوران یوسف نعیم سمحہ اور خطاب زیادہ حرامی کو حراست میں لے لیا۔اور جامعہ بیرزیت یونیورسٹی کے طلباء کے خلاف تازہ آپریشن میں متعدد طلباء کو حراست میں لینے کے بعد ان کے لیپ ٹاپ اور موبائل فون قبضے میں لے لیے۔

Tags: اسرائیلی فوج کے چھاپےاسرائیلی فورسز کا وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن، بچوں سمیت 34 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.